محل تبلیغات شما



جمہوری آذربایجان اور ارمنستان کے درمیاں طبل جنگ!!! آذربایجان کی آبادی 95% مسلمانوں کی ہے اور ان میں سے 85% شیعہ مسلمان آباد ہیں، لیکن یہ ملک جو اسرائیل اور مغربی ممالک کا ہمنوا اور ان سے دوستانہ تعلقات میں سر فہرست رہا ہے، اس ملک میں شیعوں پر بہت ظلم و ستم ہوتا رہا ہے، اکثریت پر ہونے کے باوجود اپنے عقیدے اور مذھبی مراسم کا کھل کر اظہار نہیں کر سکتے، اور مذھبی سختیاں اور پابندیاں حد سے زیادہ ہیں، اسلامی کوئی قانوں وہاں رائج نہیں ہے یہاں تک کہ شناختی کارڈ
دل کی 13 اقسام ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﻩ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﺟﻦ ﻛﺎ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﻴﺪ ﻣﻴﮟ ﺫﻛﺮ ﮨﮯ *ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﺴﻠﻴﻢ:* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ، ﺍﻵﻳﺔ89: *ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﻨﻴﺐ:* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻮﺭﺓ ﻕ، ﺍﻵﻳﺔ33: *ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻤﺨﺒﺖ:* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺞ، ﺍﻵﻳﺔ54: *ﺍﻟﻘﻠﺐ_ﺍﻟﻮﺟﻞ:* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ
حجة الوداع پیغمبر اسلامۖ نے ١٠ ھ میں لوگوں کے درمیان یہ اعلان کرایا کہ سب لوگ حج بیت اللہ کی زیارت کے لئے آمادہ ہوجائیں۔لوگوں کی ایک بڑی جماعت گروہ در گروہ مدینہ پہنچ گئی۔ حضورۖ اکرم بھی اس میں شامل ہوگئے۔رسولۖ خدا نے نہ تو اس سے پہلے اور نہ اس کے بعد کوئی حج انجام نہیں دیاہے،یعنی یہ آپ کا پہلا اور آخری حج تھا اور اس حج کو تاریخ میں:''حجة الوداع''،''حجة الاسلام''،''حجة البلاغ''، ''حجة الکمال'' اور''حجة التمام'' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بعض تواریخ کے مطابق
۹۷۔امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں کی حقیقت کے سلسلے میں ایک مناظرہ وہابی: ” شیعہ لوگ جو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور ان پر گریہ کرتے ہیں وہ اس لئے کہ اپنے اباء واجداد کے گزشتہ ظلم کا جبران کریں کیونکہ انھیں کے باپ داداوٴں نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کو قتل کیا ، اور پھر ان لوگوں نے توبہ کی اور اس طرح انھوں نے توابین (زیادہ توبہ کرنے والوں) کے عنوان سے اپنے گزشتہ ظلم و ستم کا جبران کرنا چاہا ۔ شیعہ: ”تم شیعوں پر یہ تہمت کس ماخذاور
۹۱۔حضرت علی علیہ السلام کی عظمت اور مسئلہ وحی کے بارے میں مناظرہ مسجد لوگوں سے چھلک رہی تھی اور ایک عالم دین نے حضرت علی علیہ السلام کی شان میں تقریر کرتے کرتے مندرجہ ذیل روایت کو نقل کیا: ”ایک روز پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے پانی مانگا تو اس وقت آپ کے پاس صرف علی ،جناب فاطمہعلیہ السلام اور امام حسن وامام حسین علیہم السلام موجود تھے۔آپ کو پانی لاکر دیا گیا آپ نے پہلے اسے امام حسن علیہ السلام کی طرف بڑھا دیا اس کے بعد امام حسین علیہ السلام اور
ایک مدرسہ میں میرے اور اہل سنت کے عالم کے درمیان حضرت علی علیہ السلام کے پدر بزرگوار جناب ابوطالب کے ایمان کے سلسلہ میں ایک مناظرہ ہوا: سنی عالم:ہماری معتبرکتابوں میں ابو طالب کے بارے میں روایات مختلف بیان ہوئی ہیں ،بعض میں ان کی مدح و ثنا کی گئی ہے اور بعض میں ان کی مذمت کی گئی ہے۔ موٴلف:(ائمہ معصومین علیہم السلام جو عترت پیامبر صلی الله علیه و آله وسلم ہیں کی پیروی کرتے ہوئے) شیعہ علماء کا اتفاق اس بات پر ہے کہ جناب ابو طالب ایک ممتاز شخصیت ،مومن اور راہ
۷۴۔علمائے اہل سنت سے شیخ بہائی کے پدربزرگوار کے مناظرے دسویں صدی کے بہت ہی مشہور ومعروف عالم علامہ شیخ حسن بن عبد الصمد عاملی علیہ الرحمة (شیخ بہائی کے پدر بزرگوار)گزرے ہیں۔ موصوف محرم ۹۱۸ھ جبل عامل میں پیدا ہوئے ۸ /ربیع الاول ۹۸۴ھ میں ۶۶/ سال کی عمر میں رحلت فرماگئے وہ زبردست محقق ، تجربہ کار دانشور اور ایک عظیم شاعر تھے موصوف ۹۵۱ھ میں شہر ”حلب (سوریہ کا ایک شہر )میں سفر کیا وہاں ان کی ملا قات ایک صاحب علم و دانش اہل سنت عالم کے سے ہوئی اور شیعہ کے مذہب
۶۰شیخ مفید کا عمر بن خطاب سے (عالم خواب میں) مناظرہ ہم قرآن میں سورہ توبہ کی ۴۰ ویں آیت میں پڑھتے ہیں: ”إِلاَّ تَنصُرُوہُ فَقَدْ نَصَرَہُ اللهُ إِذْ اٴَخْرَجَہُ الَّذِینَ کَفَرُوا ثَانِیَ اثْنَیْنِ إِذْ ہُمَا فِی الْغَارِ إِذْ یَقُولُ لِصَاحِبِہِ لاَتَحْزَنْ إِنَّ اللهَ مَعَنَا فَاٴَنزَلَ اللهُ سَکِینَتَہُ عَلَیْہِ وَاٴَیَّدَہُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْہَا ”اگر تم رسول کی مدد نہیں کروگے تو اللہ نے ان کی مدد کی جب کفار نے انھیں مکہ سےنکال دیا، حالانکہ وہ
اشارہ: تاریخ شیعہ کے ایک جید اور زبردست متکلم جنا ب میثم تمار کے پوتے جن کا نام علی ابن اسماعیل بن شعیب بن میثم تھا لیکن انھیں علی بن میثم کے نام سے یاد کرتے ہیں وہ امام رضا علیہ السلام کے صحابیوں میں سے تھے اوراپنے مخالف سے بحث ومناظرہ کرنے میں بڑی مہارت رکھتے تھے۔ ہم یہاں پر نمونہ کے طور پر ان کے چند مناظرے تحریر کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں: ۴۴۔علی بن میثم کاایک عیسائی سے مناظرہ ایک روز آپ نے ایک عیسائی سے اس طرح مناظرہ کیا: علی بن میثم: ” تم لوگوں نے اپنی

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها

منتخب شعرهای رضا اسماعیلی